جنوبی وزیرستان میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ

وانا (اُمت نیوز)جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے دژہ غونڈائی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔