مولانا فضل الرحمن پیر صبح کراچی سے اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے، فائل فوٹو
مولانا فضل الرحمن پیر صبح کراچی سے اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے، فائل فوٹو

مولانا فضل الرحمن آج رات کراچی پہنچیں گے

کراچی: جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمن ایک روزہ دورے پر آج رات کراچی پہنچیں گے۔

جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کل جامعتہ العلوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن گرو مندر اور منظور کالونی کا دورہ کریں گے جبکہ اتوار کی رات وینچر وال امیر خسرو شہید ملت روڈ کے پروگرام میں شریک ہوں گے۔

مولانا فضل الرحمن پیر صبح کراچی سے اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔