فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام دیدیے

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلیے پیپلزپارٹی نے 3نام دے دیے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اور فاروق ایچ نائیک کے نام بھجوائے۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی کیلیے 8ارکان قومی اسمبلی اور4ارکان سینیٹ سے لئے جائیں گے،ذرائع کے مطابق کمیٹی بنتے ہی وزارت قانون سے 3سینئر ترین ججز کا پینل طلب کیا جائےگا، کمیٹی ججز کے 3رکنی پینل میں سےنئے چیف جسٹس کا انتخاب کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔