فوادچوہدری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
فوادچوہدری نے تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔
کروڑوں روپے کے فنڈ کھا گئے اور فنڈنگ کا حساب دینے سے انکاری ہیں، فائل فوٹو
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔
فوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، فوادچوہدری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ،فوادچوہدری نے تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔