غازی موٹروے پر پنجاب پولیس کی گاڑی پی ٹی آئی کارکنوں کے قبضے میں

تحریک انصاف کے قیدیوں کیلئے لائی گئی گاڑی کو پولیس اہلکار چھوڑ کے فرار ہوگئے۔

November 25, 2024 · اہم خبریں, قومی

تحریک انصاف کے کارکنوں نے پنجاب پولیس کی گاڑی کو قبضہ میں لے لیا۔
تحریک انصاف کے کارکنوں نے گاڑی غازی موٹروے مقام پر قبضے میں لی،تحریک انصاف کے قیدیوں کیلئے لائی گئی گاڑی کو پولیس اہلکار چھوڑ کے فرار ہوگئے۔