گوادر، میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکا، راہگیر جاں بحق

2 روز قبل دہشت گردوں نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا تھا۔

March 29, 2025 · اہم خبریں, قومی

 

گوادر میں مغربی ساحل پر میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکے میں راہگیر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

 

یاد رہے کہ 2 روز قبل دہشت گردوں نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا تھا۔