لکی مروت: ٹریفک پولیس موبائل میں دھماکا، 2 افراد زخمی

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد ٹریفک پولیس موبائل گاڑی میں آگ لگ گئی۔

April 24, 2025 · اہم خبریں, قومی

لکی مروت میں درہ پیزو بازار کے قریب ٹریفک پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد ٹریفک پولیس موبائل گاڑی میں آگ لگ گئی۔