بھارتی جارحیت کے خلاف پورے ملک میں عوام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کررہی ہے
پاکستانی عوام پاک فوج کے جوانوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہے ہیں
عوام کا جوش وجذبہ دیدنی، پاک فوج زندہ باد کے نعرےلگاتے رہے ۔
بھارت کوواضح پیغام ہے کہ پاکستانی قوم افواج کے شانہ بشانہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیگی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos