ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام سوا 7بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
پاک فضائیہ اور پاک نیوی کے سینئر افسران بھی ہمراہ ہوں گے۔
فائل فوٹو
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام سوا 7 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے،پاک فضائیہ اور پاک نیوی کے سینئر افسران بھی ہمراہ ہوں گے۔