وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پرغور ہوگا۔اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی کے امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر3بجے طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پرغور ہوگا۔
اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی کے امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔