لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کل لندن جانے کا امکان

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اپنے بیٹے حسن نواز کے ہمراہ لندن پہنچیں گے۔

May 31, 2025 · اہم خبریں, قومی

 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کل لندن جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اپنے بیٹے حسن نواز کے ہمراہ لندن پہنچیں گے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف دورے کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔