جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں۔
ذرائع کےمطابق جسٹس مندوخیل کی والدہ کا انتقال کوئٹہ میں ہوا،جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ سے آبائی علاقے روانہ ہوگئے۔
جسٹس مندوخیل کی عدم دستیابی کے باعث پیرکے روز مخصوص نشستوں کا کیس ملتوی ہونے کا امکان ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos