نواب شاہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

               
  July 17, 2025 · اہم خبریں, قومی

نواب شاہ کے علاقے کیریا موری کے قریب فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔