ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ ڈی جی نیب لاہور تعینات

مرزا فاران بیگ بطور ایڈیشنل آئی جی ٹریفک بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

August 5, 2025 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور: ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مرزا فاران بیگ بطور ایڈیشنل آئی جی ٹریفک بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔