سندھ بھر میں 15 اگست کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری

               
  August 8, 2025 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی : سندھ بھر میں 15 اگست کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

علاوہ ازیں اس موقع پر سندھ سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے جائیں گے۔