وزیراعظم 30 اگست کو ایس سی او اجلاس کے لیے چین روانہ ہوں گے

ر وزیراعظم کی مختلف سربراہان مملکت، جن میں چین کے صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن شامل ہیں، سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔

               
  August 28, 2025 · اہم خبریں, قومی

 

وزیراعظم پاکستان 30 اگست کو شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوں گے۔

اس موقع پر وزیراعظم کی مختلف سربراہان مملکت، جن میں چین کے صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن شامل ہیں، سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔

اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت بھی متوقع بتائی جا رہی ہے۔