راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے
کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔قریبی علاقوں کے رہائشیوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
August 31, 2025 · قومی
ڈیم کا پانی 1751.20 فٹ تک پہنچنے پر اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔حکام کے مطابق تمام اداروں کو پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا۔
کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔قریبی علاقوں کے رہائشیوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔