سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد انتقال کرگئے
نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔آصف خان سنجرانی کی تدفین آبائی قبرستان چاغی میں کی جائے گی۔
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد، آصف خان سنجرانی، انتقال کر گئے ہیں۔
اہلخانہ کے مطابق وہ نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
آصف خان سنجرانی کی تدفین آبائی قبرستان چاغی میں کی جائے گی۔