سندھ حکومت کا عید میلاد النبی ﷺ پر 2 تعطیلات کا اعلان

5 اور 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہو گی۔نوٹیفکیشن جاری

               
  September 3, 2025 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: عید میلاد النبی ﷺ پر سندھ حکومت نے 2 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 5 اور 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ پر صوبے میں 5 اور 6 ستمبر کو سندھ حکومت کے تحت تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہوں گے۔