راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اکل ہوگی۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں 10 بجے ہوگی، اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے۔
عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا، پراسیکیوشن کیجانب سے مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ کروائے جائیں گے، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلاء کیجانب سے گواہان پر جرح متوقع ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos