ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سبی کے مقام پر سیکیورٹی خدشات کے باعث روک لیا گیا۔
مسافروں کو متبادل انتظام کے تحت کوئٹہ روانہ کر دیا گیا ہے
۔ترجمان ریلوے نے بتایا کہ آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos