ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد گراؤنڈ میں نصب کیا گیا تھا۔ واقعے کے وقت بچے کرکٹ کھیل رہے تھے۔
لاش اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos