خضدار میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے آئی ای ڈیز، ٹرانسمیٹرز اور امریکی ساختہ خودکار ہتھیار برآمد ہوئے۔
فورسز نے فتنہ الہندوستان کی بدوکشت کے مرکزی پل پر نصب آئی ای ڈی کو بھی ناکارہ بنا دیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos