کراچی : صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو پنجاب اور سندھ حکومت کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر بات چیت کیلئے فوری کراچی طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق صدر آصف علی زرداری کا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،پنجاب اور سندھ حکومت کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر بات چیت کیلیے صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ کو فوری کراچی طلب کرلیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos