لاہور میں شوہر نے چھری کے وار کر کے بیوی کو قتل کر دیا،ملزم فرار

مقتولہ عذرا کا خاوند ممتاز سے جھگڑا ہوا تھا،مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا۔

               
  October 27, 2025 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور: چوہنگ کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا ہے۔

پولیس  کے مطابق  مقتولہ عذرا کا خاوند ممتاز سے جھگڑا ہوا تھا،  جس پر ممتاز نے  چھری کے  وار کر کے عذرا کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔