این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان احمد گرفتار

عثمان احمد کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے اسلام آباد سے گرفتار کیا۔

               
  October 30, 2025 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور: این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان احمدکو  گرفتارکرلیا گیا۔

نجی ٹی وی  کے مطابق عثمان احمد کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے اسلام آباد سے گرفتار کیا۔

عثمان احمد یوٹیوبر کی اہلیہ کی مدعیت میں درج مقدمے میں نامزد ہے۔