اسلام آباد: کچہری میں دھماکے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے مرکزی گیٹ پر رک کر سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔
ہائیکورٹ کے باہر کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو کھڑے ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی، اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos