کراچی ایئرپورٹ:فلائٹ آپریشن متاثر،7 پروازیں منسوخ

کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بدستور متاثر ہے اور آج سات پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

منسوخ ہونے والی پروازوں میں شامل ہیں:

  • کراچی سے دبئی جانے والی ایمریٹس کی پرواز EK 609
  • کراچی سے مسقط جانے والی عمان ایئر کی پرواز WY 324
  • کراچی سے بینکاک جانے والی تھائی ایئر کی پرواز TG 342
  • کراچی سے لاہور جانے والی ایئرسیال کی پروازیں PF 143 اور PF 145
  • کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئرسیال کی پرواز PF 125
  • کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز PK 306

ایئرپورٹ حکام کے مطابق متاثرہ پروازوں کے مسافروں کو ایڈجسٹمنٹ یا ری شیڈولنگ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔