مشرقی پاکستان کی علیحٰدگی ۔سقوط ڈھاکہ کو 54 برس گذرگئے

وطن عزیزکامشرقی بازوجداہوئے 54 برس گذرگئے۔قیام پاکستان کے 24 سال بعد آج ہی کے دن پاکستان کا مشرقی بازو الگ ہوگیا تھا جسے قوم سقوطِ ڈھاکا کے نام سے یاد کرتی ہے۔

1971 میں 16 دسمبر کو پاکستان کا مشرقی حصہ بھارتی سازشوں کے باعث جداہوگیا تھا۔اس روز پاکستانی فوج نے ڈھاکہ کے پلٹن میدان (ریس کورس گرائونڈ )میں ہتھیارڈالے تھے۔اس عظیم حادثے کو 54 برس گذر گئے۔

بھارت کی ریشہ دوانیوں کے نتیجے میںملک دولخت ہو گیا۔ سقوط ڈھاکا پراس وقت کی بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی نے کہاتھا کہ میں نے آج دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈبو دیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔