ملتان:نشتر ہسپتال میں مبینہ غفلت،مریضہ جاں بحق

ہسپتال میں معدے کے مرض میں مبتلا مریضہ کو لایا گیا تھا جو دوران علاج انتقال کر گئیں۔ لواحقین نے ڈاکٹرز پر خون کی فراہمی میں تاخیر اور غفلت کا الزام عائد کیا۔

ہسپتال انتظامیہ نے ویڈیو بنانے پر نامناسب رویہ دکھانے والے ہاؤس آفیسر کو معطل کر دیا اور متاثرہ فیملی کو یقین دہانی کرائی کہ ذمہ دار ڈاکٹرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔