وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نائب صدر ماما قدیر انتقال کر گئے۔
وہ کوئٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں دوران علاج ان کا انتقال ہوا۔
ماما قدیر کی نماز جنازہ کل سوراب میں ادا کی جائے گی اور انہیں ان کے آبائی علاقے سوراب میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos