فوٹو امت
فوٹو امت

عارف حبیب کنسورشیم میں کون کونسی کمپنیاں شامل ہیں؟

اسلام آباد:حبیب گروپ (Habib Group) پاکستان کا ایک بہت بڑا اور تاریخی کاروباری گروپ ہے، جو بینکاری (بینک حبیب)، ٹیکسٹائل، سیمنٹ، انشورنس، اور رئیل اسٹیٹ سمیت کئی شعبوں میں پھیلا ہوا ہے، اور اس کی بنیاد حبیب خاندان نے رکھی تھی۔

عارف حبیب کنسورشیم میں کون کونسی کمپنیاں شامل ہیں؟

اس کنسورشیم کی سربراہی عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کر رہی ہے۔ عارف حبیب کارپوریشن ایک معروف مالیاتی اور سرمایہ کاری گروپ ہے، جو پاکستان کی بڑی انویسٹمنٹ کمپنیوں میں سے ایک ہے۔
فاطمہ فرٹیلائیزر : پاکستان کی معروف فرٹیلائزر (زرعی کھاد) بنانے والی کمپنی ہے۔
دی سٹی اسکول: نجی تعلیمی اداروں کا نیٹ ورک، جو ملک بھر میں اسکولز چلاتا ہے۔
لیک سٹی ہولڈنگ لمیٹڈ،Lake City Holdings
رئیل سٹیٹ ڈویلپر ہے،جو رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کے منصوبوں میں مصروف ہے۔

واضع رہے پاکستان انٹر نیشنیل ایئرلائن کو 135 ارب روپے میں عارف حبیب کنسورشیم نے خرید لیا ہے ۔قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے تیسرے اور حتمی مرحلے میں135ارب روپے کی بولی لگا کامیاب دہندہ قرار پائے جب کہ لکی سیمنٹ نے 134ارب لگائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔