فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد؛ جوائنٹ سیکریٹری وزارت آبپاشی کے 16سالہ بیٹے کی گھر سے لاش ملی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی ٹین میں گھر سے 16سالہ لڑکے کی لاش ملی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت صلاح الدین کے نام سے ہوئی ہے،نوجوان جوائنٹ سیکرٹری وزارت اریگیشن کا بیٹا ہے،پولیس کاکہنا ہے کہ شبہ ہے نوجوان نے مبینہ خودکشی کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔