فائل فوٹو
فائل فوٹو

شیخ وقاص اکرم نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی دوبارہ مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی۔ترجمان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے کسی بھی قسم کی بات چیت میں شامل نہیں ہوگی، وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش دوغلا پن ہے۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ وزیراعظم،سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہیں کر سکے تومذاکرات کیوں کریں؟ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی اور راجاناصرعباس کو دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔