راولپنڈی ہائیکورٹ بینچ نے کنٹونمنٹ بورڈز تحلیل کرنے کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو 5 دن میں نگران سیٹ اپ بنانےاورالیکشن شیڈول کری کرنے کی ہدایت کردی۔
راولپنڈی ہائیکورٹ بینچ نے 44 کنٹونمنٹ بورڈز تحلیل اور نگران سیٹ اپ سے متعلق کنٹونمنٹ بورڈز ممبران کی بحالی کی درخواستوں کو خارج کردیا۔
ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس رضا قریشی نے فیصلہ سنایا، جس میں کہا گیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کی آئینی مدت 4 سال سے زیادہ اضافہ ممکن نہیں ہے۔
ہائیکورٹ نے بورڈز تحلیل کرنے کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے حکومت کو 5 دن میں بورڈز کا نگران سیٹ اپ بنانے اورالیکشن شیڈول اعلان کرنے کا حکم دیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos