کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب واقع تھا۔
مزید معلومات کے مطابق ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، اور مقامی انتظامیہ اور شہری محتاط رہنے کی ہدایات دے رہے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos