جنید صفدر کی شادی کیلئے نوازشریف اور مریم نواز کی دبئی میں شاپنگ

جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس سلسلے میں میاں نواز شریف اور مریم نواز دبئی میں خریداری کرتے ہوئے دیکھے گئے۔

ذرائع کے مطابق والد اور بیٹی نے دبئی کے شاپنگ مال میں جنید صفدر کی شادی کے لیے مختلف اشیاء کی خریداری کی۔

شادی کی تیاریاں مکمل طور پر عروج پر ہیں اور شاپنگ کے دوران لی گئی تصاویر بھی منظر عام پر آ چکی ہیں

جن میں میاں نواز شریف اور مریم نواز خوش مزاج انداز میں خریداری کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ دبئی شاپنگ ٹرپ کا مقصد جنید صفدر کی شادی کی ضروریات کو بروقت پورا کرنا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔