وفاقی آئینی عدالت نئی عمارت میں منتقل

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نئی عمارت میں منتقل ہو گئی ہے، جہاں چیف جسٹس امین الدین خان نے دیگر ججز کے ہمراہ افتتاح کیا۔

وفاقی آئینی عدالت کے تین بنچز نے وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں مقدمات کی سماعت شروع کر دی ہے۔

چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سپرٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔