فائل فوٹو
فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر کتنے کی ہوگئی؟

کراچی:عالمی و علاقائی صرافہ مارکیٹوں  میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 900روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔24قیراط فی تولہ سونا 4لاکھ 81ہزار 862 روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا771روپے مہنگا ہونے پر قیمت 4لاکھ 13ہزار118روپے ہو گئی ۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا9ڈالر اضافے سے 4595ڈالر کا ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔