فائل فوٹو
فائل فوٹو

مقامی مارکیٹ میں آج سونے کا بھائو کیا رہا؟

کراچی:مقامی اور عالمی سطح پر آج جمعہ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 82ہزار 462 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 13ہزار 633روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

مقامی مارکیٹوں میں آج فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 9ہزار 425روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 8ہزار 080روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔