فوٹو سوشل میڈیا
فوٹو سوشل میڈیا

گل پلازا آگ: 58افراد لاپتا ناموں کی فہرست سامنے آگئی

کراچی : ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئےتاحال 58افراد لاپتا ناموں کی فہرست سامنے آگئی ۔

ڈپٹی کمشنر کو لوگوں نے شکایات درج کرائی ہیں کہ تاحال 58افراد لاپتا ہیں جبکہ صدر گل پلازا تاجر ایسوسی ایشن کے مطابق 80 سے 100 افراد عمارت میں موجود ہوسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔