فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

سینیٹ میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف ترمیمی بل منظور

سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا جس کے متن میں لکھا گیا انسانی اسمگلر ملکی ماتھے پرکلنک کا ٹیکہ ہیں، انتہائی سخت سزائیں دی جائیں۔

بل میں انسانی اسمگلر کوعمر قید و جرمانہ 10 لاکھ کے بجائے 1 کروڑ روپے کرنے اور سہولت کاروں، مالی مدد گار، سفری سہولت کار کے لیے بھی 7 سات قید تجویز کی گئی۔

دوسری جانب بل کے متن میں انسانی اسمگلنگ میں مالی مدد دینے والے کو 15 سال تک قید رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جب کہ ہر سال 30 سے 40 ہزار لوگ بیرونِ مُلک جانے کی کوشش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔