اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں 5فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5فروری بروز جمعرات ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا،کابینہ ڈویژن نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اس موقع کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں مختلف تقاریب، سیمینارز اور مارچ کاانعقاد کیا جائے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos