وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی زیر غور آئیں گے جن پر تفصیلی جائزے کے بعد منظوری دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔