کراچی: سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او کے الیکٹرک نے کمپنی بورڈ کو استعفیٰ بھیج دیا ہے، بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مونس علوی نے کے الیکٹرک میں 18 سال خدمات سر انجام دیں، وہ سب سے طویل مدت تک کے الیکٹرک کے سی ای او رہے اور8 سال اس عہدے پر فائر رہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos