پاک فوج نے ایک اور افغان پوسٹ کو مسمار کردیا
February 27, 2026 · قومی
پاک افغان سرحد پرولی خان سیکٹر میں پاک فوج نے ایک اور افغان پوسٹ کو مسمار کردیا ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان رجیم کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کی فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز افغان طالبان فوج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنا رہی ہیں