انتظامیہ نے فوری امدادی کارروائیوں کے بعد ٹرین کو دوبارہ راولپنڈی کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔
ٹیکسلا پھاٹک کے قریب حویلیاں سے راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔
ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، تاہم حکام کے مطابق تمام مسافر محفوظ رہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کی وجہ ٹریک کی خستہ حالی بتائی گئی ہے۔
انتظامیہ نے فوری امدادی کارروائیوں کے بعد ٹرین کو دوبارہ راولپنڈی کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔