دنیامیں امریکی ٹارگٹڈآپریشنزکی تاریخ۔یہ سلسلہ کب شروع ہوا؟

عراقی صدر صدام حسین سمیت 3افراد کو زندہ پکڑاگیا۔

               
March 4, 2026 · امت خاص

 

ایرانی رہنما سے پہلے بھی امریکہ کے ہاتھوں کئی ہائی پروفائل افراد ہلاک ہوئے۔خامنائی سے پہلے 12 افراد اس فہرست میں شامل تھے۔آج تک دنیامیں 13 اہم شخصیات کو امریکہ نے فوجی کارروائی یاپھرسازش کے ذریعے بالواسطہ اندازمیں راستے سے ہٹایا۔

 

پہلی بار امریکی انتقام کا نشانہ بننے والی شخصیت جاپانی ایڈمرل یاماموتو تھے۔

 

لیبیاکے حکمران کرنل قذافی، افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور،سعودی اسامہ بن لادن ،اردن کے الزرقاوی،اورمصری ایمن الظواہری امریکہ کے ہاتھوں ماری جانے والی قابل ذکرشخصیات ہیں۔

 

عراقی صدر صدام حسین، پانامہ کے فوجی افسر مینول نوریگا(Manuel Noriega )اور وینزویلاکے صدر مادورو ،ان تین شخصیات کو امریکی فوج نے زندہ پکڑا۔
مزید تفصیلات اس وڈیومیں۔

ٹیگز: