ایم ٹیگ رات کو جلدی ملے گا چوری ہو تو کیا کریں، ڈپٹی کمشنر

ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے ۔پہلے دن ہزار ٹوکن چلا تھا اب دن میں سات ہزار ٹوکن چل رہے ہیں۔ بائیک ہے ایم ٹیگ کا سلسلہ عید کے دنوں میں بھی جاری رہے گا

               
March 11, 2026 · قومی
ایم ٹیگ رات کو جلدی ملے گا چوری ہو تو کیا کریں، ڈپٹی کمشنر

ایم ٹیگ رات کو جلدی ملے گا چوری ہو تو کیا کریں، ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد ،ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کی پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چودہ پوائنٹ ایم ٹیگ پر کام کر رہے ہیں۔

رمضان میں شہریوں کو تکلیف ہو رہی ہے لیکن اسکے علاؤہ ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے ۔پہلے دن ہزار ٹوکن چلا تھا اب دن میں سات ہزار ٹوکن چل رہے ہیں۔

 

بائیک ہے ایم ٹیگ کا سلسلہ عید کے دنوں میں بھی جاری رہے گا ۔چھبیس نمبر مالپور بعض ،ایف نائن پارک یہاں چوبیس گھنٹے سروس دی جارہی ہے ۔

شہریوں سے گزارش ہے رات کو رش کم ہوتا ہے تب ایم ٹیگ سینٹر تشریف لائیں ۔ستر ہزار بائیک اور تقریبا شروع سے آج تک ساتھ لاکھ گاڑیوں ایم ٹیگ سے رجسٹرڈ ہو چکی ہیں

 

۔سیکورٹی کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے اسکے اچھے نتائج ضرور آئیں گے ۔کسی کا ایک ٹیگ چوری ہوتا ہے تو ایف ڈبلیو کو ضرور آگاہ کریں۔

 

کچھ ٹائم بعد ایک مختلف چپ متعارف کروائیں گے ۔بائیک کے حوالے سے نئ چپ شہریوں کو فری دی جائے گی ۔