سکھر،موٹرسائیکل او رٹرالر میں تصادم،تین جاں بحق

مرنے والے افراد ایک خاندان کے تھے—شوہر، بیوی اور بچی—جو صادق آباد سے سکھر جا رہے تھے۔

               
March 14, 2026 · قومی

سکھر کے قریب سانگھی میں ایک موٹر سائیکل اور ٹرالر کے تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

حادثہ تیز رفتار ٹرالر اور موٹر سائیکل کے ٹکرانے سے پیش آیا، جس میں مرنے والے افراد ایک خاندان کے تھے

شوہر، بیوی اور بچی—جو صادق آباد سے سکھر جا رہے تھے۔

حادثے کے بعد تینوں لاشوں کو ایمبولینس کے ذریعے تعلقہ ہسپتال پنوعاقل منتقل کیا گیا۔